قیامت کے دن کا حساب وکتاب:
رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قیامت میں کوئی شخص اپنی جگہ سے ہٹنے نہ پائے گا جب تک کہ چارباتیں اس سے نہ پوچھ لی جائیں_ ایک تو یہ کہ عمرکس چیزمیں گزاری؟دوسری یہ کہ علم پرکتنا عمل کیا؟تیسری یہ کہ مال کہاں سے کمایا اورکہاں خرچ کیا؟ چوتھی یہ کہ اپنے بدن کوکس چیزمیں لگایا؟"
رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قیامت میں سارے حقوق اداکرنے پڑیں گے، یہاں تک کہ سینگ والی بکری سے
سے بغیرسینگ والی بکری کی خاطربدلہ لیاجاے گا_رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قیامت میں کوئی شخص اپنی جگہ سے ہٹنے نہ پائے گا جب تک کہ چارباتیں اس سے نہ پوچھ لی جائیں_ ایک تو یہ کہ عمرکس چیزمیں گزاری؟دوسری یہ کہ علم پرکتنا عمل کیا؟تیسری یہ کہ مال کہاں سے کمایا اورکہاں خرچ کیا؟ چوتھی یہ کہ اپنے بدن کوکس چیزمیں لگایا؟"
رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قیامت میں سارے حقوق اداکرنے پڑیں گے، یہاں تک کہ سینگ والی بکری سے
ایک اورموقع پر نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم نے خطبہ میں فرمایا"دو چیزیں بہت بڑی ہیں انکو مت بھولنا یعنی جنت اور دوزخ"
پھر یہ فرماکر آپ صل اللہ علیہ وسلم بہت روۓ،یہاں تک کہ آنسوؤں سے آپکی ڈاڑھی مبارک ترہوگئ_پھر آپ ص نے فرمایا"قسم ہے اس ذات کی جسکے قبضہ میں میری جان ہے آخرت کی باتیں جتنی میں جانتاہوں اگرتمہیں معلوم ہوجائیں توجنگلوں کی طرف نکل جاو اوراپنے سرپر خاک ڈالتے پھرو_"
میرے دوستو!
درج بالا احادیث سے معلوم ہواکہ قیامت کے دن ایک پائی کا بھی حساب دینا پڑے گا سو آج توبہ کرنی چاہئے تمام گناہوں سے اور اپنی آخرت سنوارنی چاہۓ زندگی کا کیابھروسہ کب ختم ہوجاے حالات کا تقاضا ہیکہ ایک لمحہ بھی ضائع کیۓ بغیر اللہ کے سامنے سجدہ ریزہوکر توبہ کرنی چاہۓ اور آئندہ کیلیے نیک اعمال کا ارادہ کرکے اس پر عمل پیراہونا چاہیۓ ورنہ روزمحشر کا حساب بہت سخت ہے _
اللہ پاک عمل کی توفیق عطافرماے اور دین پرچلنے میں آسانیاں پیدافرماے آمین
شیئرکرکے ثواب حاصل کریں جزاک اللہ
Comments
Post a Comment